نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
حسینہ واجد کی پالیسیوں کی مخالفت بڑھتی جارہی ہے۔ الوقت- بنگلادیش جیسا کمزور معیشت کا ملک جس کی آبادی بھی ایک سو ساٹھ ملین ہے کافی عرصے سے مختلف سیاسی بحرانوں سے دوچار ہے ۔حکمران حماعت مختلف حربوں سے مخالفین کو سیاسی میدان سے نکالنے میں کوشاں ہے۔حال ہی میں
بنگلادیش کی حکومت نے سیاسی پارٹیوں ...
حسینہ واجد اس وقت بنگلا دیش کی وزیراعظم ہیں کہ جن کے ہندوستان کے ساتھ مضبوط اور گہرے تعلقات ہیں۔ یہ ایسے وقت میں ہے کہ جب اسلام آباد کی بنگلا دیش کی موجودہ حکومت کے بارے میں کوئی اچھی نظر نہیں ہے اور اس کا خیال ہے کہ شیخ حسینہ واجد پاکستان کے حامیوں اور دونوں ملکوں کے درمیان رابطہ پلوں کو ختم کر رہی ...
حسینہ واجد، اپنے ملک کی اہم ترین اور خاص طور سے اپنی پارٹی کی حریف جماعتوں بی این پی اور جماعت اسلامی کی پوزیشن کمزور کر کے بنگلہ دیش کے سیاسی میدان میں اپنی پوزیشن مضبوط بنانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ مبصرین کا کہنا ہے کہ حکومت بنگلہ دیش نے حالیہ دو برسوں کے دوران عدلیہ کی حمایت سے حکومت م ...
حسینہ واجد کی اجارہ داری کا مظہر قرار دیتے ہیں جو سیاسی اصول و ضوابط کو پیروں تلے روندتے ہوئے صرف اس کوشش میں ہیں کہ حکومت مخالف جماعتوں کو کمزور کرکے یہاں تک کہ انھیں احتجاج کرنے سے بھی روک دیں۔
الوقت- بنگلا دیش گزشتہ کئی دہائیوں سے سیاسی بحران کا شکار ہے دو سابقہ سربراہوں کی بیٹیوں کی باہم ...
حسینہ واجد سے ملاقات کے بعد استعفی دے دیا۔ الوقت - بنگلہ دیش کے غیر ملکی کرنسی کے ذخائر سے ہیکروں نے 10 کروڑ ڈالر اڑا لئے۔ اس واقعہ کے بعد 64 سالہ گورنر عطا الرحمن نے وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد سے ملاقات کے بعد استعفی دے دیا۔
بنگلہ دیش کے مرکزی بینک کے گورنر عطا الرحمن سے استعفی لے لیا گیا۔ بی ...
حسینہ واجد خالدہ ضیا سے سیاسی انتقام لے رہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ سابق وزیر اعظم کے خلاف سازش کا حصہ ہے۔
ڈھاکہ میٹروپولیٹن سیشن عدالت کے جج نے 10 جنوری 2015 کو پولیس کی جانب سے پیش کی گئی جارج شیٹ کو منظور کرتے سابق وزیر اعظم کی گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا تھا۔
واضح رہے کہ گزشتہ سال ...
حسینہ واجد نے سنیچر کو کہا کہ 'اسلام کے نام پر لوگوں کو مارنا بند کیا جائے ۔ وزیر اعظم حسینہ واجد نے حملے کے دوران حکومت کی تیاریوں کو براہ راست نشر کرنے والے بنگلا دیشی ٹی وی نیوز چینلز کی مذمت کرتے ہوئے اور ان کے لائسنس منسوخ کرنے کی دھمکی دی۔
ملک میں ہوئے اب تک کے سب سے خوفناک دہشت گرد ...
حسینہ واجد اپنے دورہ ہندوستان کے دوران کچھ اہم معاہدوں پر دستخط کر سکتی ہیں۔ ان میں سب سے زیادہ توقع سویلین جوہری معاہدے کی کی جا رہی ہے۔ الوقت - بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد اپنے دورہ ہندوستان کے دوران کچھ اہم معاہدوں پر دستخط کر سکتی ہیں۔ ان میں سب سے زیادہ توقع سویلین جوہری معاہدے کی کی ...